مصیبت کی ماری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مصیبت کا مارا تانیث، مصیبت زدہ، آفت زدہ، فلک کا ستایا ہوا، بدبخت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مصیبت کا مارا تانیث، مصیبت زدہ، آفت زدہ، فلک کا ستایا ہوا، بدبخت۔